ProZ.com translation contests »
Mox presents: "The comic life of a translator" » English to Urdu » Entry #29852


Source text in English

Translation #29852

Source text image

I began the revision and realized that it was a humongous pile of excrement produced by Gurgle!

Nonetheless, I delivered a perfect translation... but the customer had my sublime work edited by some illiterate jerk who ruined it!

And they published online my now-defective translation alongside my name!

میں نے نظر ثانی شروع کی اور پھر مجھے سمجھ آئی کہ یہ تو گرگل (Gurgle) کی تیار کردہ بکواس کا ایک بہت بڑا انبار ہے!

پھر بھی، میں نے ایک بہترین ترجمہ فراہم کیا۔۔۔ لیکن گاہک نے میرے کیے گئے شاندار کام کی تدوین ایک جاہل قسم کے احمق کو سونپ دی تھی جس نے اُسے برباد کر کے رکھ دیا!

اور انہوں نے میرے ترجمے کی خراب شدہ حالت کو میرے نام کے ساتھ آن لائن شائع کر دیا ہے!


Discuss this entry